راولپنڈی : اہل سنت والجماعت کے ضلعی صدر مفتی تنویرعالم فاروقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا حافظ اونیب


اہل سنت والجماعت راولپنڈی کےصدر                                    
وارث الشہداءحضرت اقدس مفتی تنویرعالم

 فاروقی حفظہ اللہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے ترجمان حافظ اونیب فاروقی کے مطابق مفتی تنویر عالم فاروقی کو تین ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھاعدم ثبوت اور ناکافی ثبوتوں کی بنا پر اٹھائیس نومبر بروز ہفتے کو 
راولپنڈی اڈیالہ جیل سے باعزت طور پر رہا کر دیا گیا

Also Read

0/Post a Comment/Comments