اہلسنت والجماعت بلوچستان کی آفیشل ویب سائٹ
یہ پلیٹ فارم بلوچستان سمیت پورے ملک میں اہل سنت والجماعت سے متعلق ہر اہم خبر، قائدین کے بیانات، جلسے جلوس، اور پروگرامز کی مکمل اور بروقت رپورٹنگ فراہم کرتا ہے۔
ہم اسلامی عقائد خصوصاً ختم نبوت ﷺ، ناموس رسالت ﷺ، اور ناموس صحابہؓ کی حفاظت کے لیے کوشاں ہیں۔ دشمنان اسلام کی سازشوں کو بے نقاب کرنا اور امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط کرنا ہمارا اولین مقصد ہے۔
ہماری ویب سائٹ آپ کو مستند، دقیق اور ذمہ دارانہ معلومات فراہم کرنے کا عہد کرتی ہے۔ آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز ہمارے لیے باعث فخر اور رہنمائی کا ذریعہ ہیں تاکہ ہم اپنی خدمات کو مزید بہتر بنا سکیں۔
Smart MCQs for Quick Revision
GK - General Knowledge Islamic History & World Affairs Space & Astronomy Sports MS Office
Also Read
Wah Sahaba Wah
ReplyDeletePost a Comment