مولانا عبد الکبیر شاکر کی اغوا نما گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں فرحان صدیقی
اہلسنت والجماعت کے صوبائی رہنماء مولانا عبد الکبیر شاکر کل رات سے لاپتہ ہیں انکی اغوا نماگرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں مولانا عبد الکبیر شاکر کو کچھ روز قبل ہی دو ماہ کی اسیری کے بعد عدالت نے باعزت بری کیا تھا عدالتیں اپنا وقار بجائے اور مولانا عبد الکبیر شاکر کو رہا کروائے وگرنا اس ملک کی عدالتوں کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی
صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات
مولانا فرحان صدیقی
صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات
مولانا فرحان صدیقی
Also Read

Post a Comment