مولانا عبدالکبیر شاکر کے ہمرا انکا ساتھ سالہ بیٹا بھی لاپتہ

مولانا عبدالکبیر شاکر کے ہمراہ انکا ساتھ سالہ بیٹا بھی لاپتہ
مولانا عبدالکبیر شاکر کو گزشتہ روز ائیرپورٹ سے لاپتہ کرتے وقت انکے ساتھ موجود ساتھ سالہ بیٹے کو بھی لاپتہ کردیا گیا جن کا اب تک کوئی سراغ نہیں لگا

Also Read

0/Post a Comment/Comments