اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کےجنرل سیکریٹری علامہ تاج محمدحنفی کو بلاجواز گرفتار کرلیا گیا


اھلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کےجنرل سیکریٹری علامہ تاج محمدحنفی صاحب کو رینجرز اہلکار بلاجواز گرفتار کرکے لےگۓ
گزشتہ رات رینجرز اہلکار نے علامہ تاج محمد حنفی کے گھر پر چھاپا مارا اور علامہ کو گرفتار کر لیا گیا
اہلسنت والجماعت کے مرکزی و صوبائی قائدین نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ علامہ تاج محمد حنفی کو فوری رہا کیا جائے انہوں نے ہمیشہ سیکورٹی اداروں سے تعاؤن کیا ہے اور آج اس تعاؤن کا یہ صلہ ملنا قابل افسوس ہے


Also Read

0/Post a Comment/Comments