بہاولپور : صدر اہلسنت والجماعت مولانا غازی اورنگزیب فاروقی کی پیشی ایک ہفتے تک رہائی کا حکم


بہاولپور ہائی کورٹ کی جانب سے ایک ہفتے کا التواء دیا گیا ہے۔

ایک ہفتے کے اندر اندر جرنیلِ اہلِ سنت، مردِ آہن، اسیرِ ناموسِ صحابہ رضی اللہ عنہم، حضرتِ اقدس علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کو رہا کر دیا جائے گا۔

 

تمام ساتھی خصوصی دعاؤں کا اہتمام جاری رکھیں، ان شاء اللہ ثم ان شاء اللہ بہت جلد ہمارے محترم قائد قید و بند کی صعوبتوں سے آزاد ہو کر دوبارہ ہمارے درمیان ہوں گے۔


Also Read

0/Post a Comment/Comments