مولانا معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز کو پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان



مولانا معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز کو پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس  بھیجنے کا اعلان 

اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا  معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز اینکراہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا  معاویہ اعظم نے ایکسپریس نیوز اینکر غریدہ فاروقی کی جانب سے  لائیو پروگرام میں بےبنیاد الزامات اورغلط رپورٹنگ کرنے پر ایکسپریس نیوز کو  پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے گزشتہ روز ایکسپریس نیوز چینل کے پروگرام میں سینئر اینکر پرسن غدیرا فاروقی نے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا معاویہ اعظم پر بےبنیاد الزامات لگاۓ اور انہیں لشکر جھنگوی کا رہنما ظاہر کیا گیا جس پر انہوں نے ایکسپریس نیوز کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے   

Also Read

0/Post a Comment/Comments