اہلسنت والجماعت کوئٹہ کے سابق ضلعی صدر مولانا محمد ادریس 10 ماہ بعد بحمداللہ بازیاب ہوگئے ہیں مولانا ادریس کو پچلے سال اپریل میں ایف سی اہلکاروں نے انکے گھر سے گرفتار کیا تھا اور 14 مارچ 2016 کو وہ باعافیت گھر پہنچ گئے
شاعربلوچستان مداح اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم مفتی سراج ایثارصاحب کےبڑے برادر منتظم جامعہ نسیم العلوم کلی اسماعیل حضرت مولانامحمدادریس صاحب تقریبادس ماہ لاپتہ ہونےکےبعداللہ تعالی نےرہائ عطافرمائی
تمام ساتھیوں کواھلسنت والجماعت کی طرف سےمبارک بادہو.
Also Read

Post a Comment