اہلسنت والجماعت بلوچستان کا ایرانی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت


اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے گزشتہ روز ایرانی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کھا ہے کہ چھ ایف سی جوانوں کی شہادت ناقابل برداشت ہے اس واقئعے پر ایران سے سخت رویہ اپنایا جاۓ ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل قاری عبدلوالی فاروقی علامہ ثناالله فاروقی حافظ قاسم فاروقی  مفتی کلیم الله حیدری مولانا عبد الکبیر شاکر حافظ تنزیل حیدری  مولانا نصیر احمد ربانی مولانا فرحان صدیقی و دیگر نے گزشتہ روز ایرانی فورسس کی جانب سے حملے میں چھ ایف سی جوانوں کی شھتات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا کہ پاکستان پہ آئے روز ایرانی حملوں سے ایران کی حقیقت واضح ہو چکی ہے یہ ملک کبھی بھی پاکستان پہ بڑا حملہ کرسکتا ہے اگر آج انکے خلاف کوئی کاروائی نہ کی گئی تو یہ اس ملک کے لئے سنگین خطرہ بن سکتیں ہیں انہوں نے کہا کہ سیکورٹی اداروں پہ حملے بھی اسی سازش کی ایک کڑی ہے ملک کو اندر سے کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس ملک کی عوام کو افواج پاکستان اور سیکورٹی اداروں پہ پورا بھروسہ ہے وہ اس ملک پر آنچ بھی نہیں آنے دیں گے`ملک کے تحفظ کے لئے ہمارے لاکھوں کارکنان تیار ہیں اس ملک کا تحفظ ہم پر فرض ہے ہمسایہ دشمنان ممالک یہ یاد رکہیں کہ اگر پاک سرزمین کی جانب میلی نظروں سے دیکھا تو انکی آنکہیں نوچ دیں گے سیکورٹی فورسز پر حملے ریاست کو کمزور کرنے اور ناکامی سے دوچار کرنے کے مترادف ہیں ایران اور بھارت کا بلوچستان توڑنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے

Also Read

0/Post a Comment/Comments