آسیہ مسیح کے خلاف اپیل مسترد
صدرراہلسنت والجماعت پاکستان
حضرت علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب کا ٹویٹ
آسیہ مسیح کیس میں سپریم کورٹ سے اپیل کا خارج ہونا انصاف کا قتل ہے
آئین و قانون کا احترام کرتے ہیں لیکن فکسڈ فیصلوں کو تسلیم نہیں کریں گے ، آیندہ کے لائحہ عمل کے لئے علماہ و دینی قائدین سے رابطوں میں ہیں
آسیہ مسیح کیس میں حکمرانوں کا رویہ افسوسناک رہا ،
اپیل خارج ہونے سے عوام میں مایوسی پھیلی ہے۔
Also Read

Post a Comment