فرانس میں گستاخی اور پشاور میں مدرسے پر سفاکانہ حملے کے خلاف آل پارٹیز بٹگرام کا احتجاجی مظاہرہ - boycott france

30-OCT-2020
بٹگرام فرانس میں شان نبی کریمﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے اور پشاور میں مدرسے پر سفاکانہ حملے کے خلاف ، آل پارٹیز بٹگرام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
ہزاروں افراد کی شرکت، شاہراہ ریشم کئی گھنٹے بلاک،
صدر اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ودیگر کا خطاب، آئی جی کے بیان کی مذمت




Ahle Sunnat Wal Jamaat Balochistan
اہلسنت والجماعت بلوچستان
(aswj)




Also Read

0/Post a Comment/Comments