مولانا محمد رمضان مینگل صاحب کی شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالباقی صاحب سے ملاقات - aswj quetta balochistan


 کوئٹہ سنی علماء کونسل کے صوبائی صدر حلقہ این اے 263 کوئٹہ سٹی سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حضرت مولانا محمد رمضان مینگل صاحب، ضلعی صدر حضرت مولانا عبدالرحیم ساجد صاحب کا شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالباقی صاحب مدظلہ سے ملاقات۔
 ملاقات میں سیاسیا الیکشن کے حوالے سے اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔  


کوئتہ این اے 263 سے تمام غلامان صحابہ قائد بلوچستان کو ووٹ دیکر کامیاب بنائے۔
انتخابی نشان استری



یہ خبر بھی پڑھیں




Also Read

0/Post a Comment/Comments