سنی علماء کونسل بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا محمد رمضان مینگل کی امارت اسلامی افغانستان کے کوئٹہ میں سفیر سے اہم ملاقات



سنی علماء کونسل بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا محمد رمضان مینگل صاحب کی امارت اسلامی افغانستان کے کوئٹہ میں سفیر مولانا گل حسن صاحب سے اہم ملاقات

کوئٹہ: سنی علماء کونسل بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا محمد رمضان مینگل اور مرکزی رہنما حافظ محمد قاسم فاروقی نے امارت اسلامی افغانستان کے کوئٹہ میں سفیر مولانا گل حسن سے افغان کونسل گری میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ عوامی مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔






ASWJ Balochistan





Also Read

0/Post a Comment/Comments