کوئٹہ: 22 جمادی الثانی، یومِ وفات سیدنا حضرت ابوبکر صدیقؓ کے موقع پر 14 دسمبر بروز اتوار اہلِ سنت والجماعت کے زیرِ اہتمام مدحِ صحابہؓ کا مطالباتی جلوس نکالا گیا۔
جلوس خلفائے راشدین چوک نزد اکرم ہسپتال سے روانہ ہوا، جس کی قیادت صوبائی امیر مولانا محمد رمضان مینگل نے کی۔ اس موقع پر کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔
جلوس کی تصویری جھلکیاں
Also Read
Post a Comment